Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 599

الادب والادیب

(شمارہ 599)

اے خدا ! کیسی ہے یہ بزم جہاں

آدمی خود اپنا دشمن ہے جہاں

شمع بجھتی ہے تو اُٹھتا ہے دھواں

زخم اپنا چھوڑ جاتا ہے نشاں

کیا ہوا جو جل گیا ہے آشیاں

آسماں ہوگا کبھی تو مہرباں

اس سے پوچھو زندگی کی تلخیاں

جس کا منزل پر لٹا ہو کارواں

موت کیا ہے، ساتھ لے جانے کا نام

زیست کیا ہے، امتحاں درامتحاں

جستجو کے دائرے کو کروسیع

کہکشاں کے بعد بھی ہے کہکشاں

ہر عمل کے بعد ہے ردعمل

آسماں لیتا نہیں ہے امتحاں

جب تلک قائم ہے یہ ارض وسما

مٹ نہیں سکتا تیرانام ونشاں

جو اُگائے کھیت وہ بھوکا رہے

کیا یہی انصاف ہے اے آسماں

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor