Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 600

الادب والادیب

(شمارہ 600)

دور تک پھیلا ہوا ہے آسماں

جانے کتنے راز ہیں اس میں پنہاں

ہرزباں پر ظلم کی ہے داستاں

نفرتوں کا یہ سمندر بیکراں

سج گئے ہیں شہر میں نیلام گھر

بک رہی ہیں بے سہارا بیٹیاں

بادشاہت کیا ہے، آبتلائوں میں

آتش نمرود، چمنی کا دھواں

سچے دل سے بن محمدﷺ کا غلام

پھر تری ہے یہ زمیں وہ آسماں

ہر بلا کا سراُڑا سکتا ہے تو

گر ترے ہاتھوں میںہو تیغ و سناں

دست و بازو کو ذرا حرکت تو دے

پھول سے نازک ہے یہ کوہ گراں

توڑ دے جو ہاتھ میں ہے ہتھکڑی

کاٹ دے جو پائوں میں ہیں بیڑیاں

خون ہوتا ہے جہاں انصاف کا

فیصلہ ہوتا ہے تیغوں سے وہاں

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor