Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 601

الادب والادیب

(شمارہ 601)

بدن پر زخم کھانے جارہا ہوں

لہو اپنا بہانے جارہا ہوں

شہادت کی تمنا دل میں لے کر

میں خود کو آزمانے جا رہا ہوں

محمدﷺ کی غلامی کے سہارے

میں اپنا قد بڑھانے جارہا ہوں

عدو کیا آئے گا مجھ کو مٹانے

میں خود اس کو مٹانے جا رہا ہوں

ستم گروں کے اک اک مورچے کو

میں مٹی میں ملانے جارہا ہوں

جہاں بہتی ہے گنگا اس زمیں پر

جہادی گیت گانے جارہا ہوں

جہاں ازہر تھے پابند سلاسل

میں اس زنداں کو ڈھانے جارہا ہوں

وہ آنسو جن کی قیمت کچھ نہیں ہے

انہیں گوہر بنانے جا رہا ہوں

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor