Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 603

الادب والادیب

(شمارہ 603)

بدن پر پھول زخموں کے سجالیتے تو اچھا تھا

شہادت کو نصیب اپنا بنا لیتے تو اچھا تھا

 جہادی جام ہونٹوں سے لگالیتے تو اچھا تھا

 ہم اپنے آپ کومے کش بنالیتے تو اچھا تھا

 دماغ و دل پہ چڑھ جاتا،نشہ کچھ اور بڑھ جاتا

شرابوں کو شرابوں میں ملا لیتے تو اچھا تھا

کسی دن گہربن کروہ میرے دامن پہ گر جاتے

 خدا کی راہ میں آنسو بہا لیتے تو اچھا تھا

یہ کیسی آگ ہے جس میں نہ شعلہ ہے نہ چنگاری

 حرارت کے لئے دل کو جلا لیتے تو اچھا تھا

غلاموں کی غلامی میں بسر کیوں زندگی ہوتی

 اگر تلوار اہاتھوں میں اُٹھا لیتے تو اچھا تھا

شفا دینا نہ دینا تو ہے میرے رب کے ہاتھوں میں

 مگر پھر بھی مسیحا سے دوالیتے تو اچھا تھا

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor