Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 605

الادب والادیب

(شمارہ 605)

دولت کمائیے کہ کرپشن کا دور ہے

کوٹھی بنائیے کہ کرپشن کا دور ہے

جچتا نہیں ہے آپ کی بیگم پہ یہ لباس

کچھ اور لائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 بیگم سے اپنے ’’بوس‘‘ کی دریادلی کے ساتھ

نینالڑائیے کہ کرپشن کا دور ہے

 مہر طلعتوں کی زلف کے سائے میںبیٹھ کر

پینگیں بڑھائیے کہ کرپشن کا دور ہے

ہے جیب میں تمہارے کمائی حرام کی

کھل کر لٹائیے کہ کرپشن کا دور ہے

اپنے حرام مال سے بیگم کو بار بار

پیرس گھمائیے کہ کرپشن کا دور ہے

منہ تک بھرا ہوا پیالہ شراب کا

پیتے ہی جائیے کہ کرپشن کا دورہے

بچوں کو دور رکھ کے مدرسے کے سائے سے

 انگلش پڑھائیے کہ کرپشن کا دور ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor