Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 606

الادب والادیب

(شمارہ 606)

پیوست ہیں بدن پہ کئی تیر کیا کروں

 گرنے لگی ہے ہاتھ سے شمشیر کیا کروں

دشمن اُدھر ہزار ہیں، تنہا ہوں میں اِدھر

چلتی نہیں ہے کوئی بھی تدبیر کیاکروں

یلغارِ دشمناں کو کروں کیسے زیر پا

خنجر ہے میرے نہ شمشیر کیا کروں

نرغے سے دشمنوں کے نکلنا محال ہے

سینے پہ لگ چکے ہیں کئی تیر کیا کروں

کوشش کے باوجود بھی منزل نہ مل سکی

حائل ہے میری راہ میں تقدیر کیا کروں

گردش میں آگیا ہے ستارہ نصیب کا

کٹتی نہیں ہے قید کی زنجیر کیا کروں

 قدرت نہیں کسی کو بھی قدرت کے کھیل میں

تقدیر کا علاج اے تدبیر کیا کروں

قربت نہ مل سکی مجھے حورانِ خلد کی

 شکوہ میں تجھ سے اے مری تقدیر کیا کروں

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor