Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 610

الادب والادیب

(شمارہ 610)

اُٹھو پھر قوتِ ایماں دکھا دو

جہاں میں امن کے ڈنکے بجادو

اُجالے سے اندھیرے کو مٹادو

مہربن کر زمانے کو دکھا دو

درودیوار محلوں کی ہلادو

قلعوں کو ڈھیرمٹی کا بنادو

جہاں اُمید کا دم گھٹ رہا ہو

وہیں اُمید کی کلیاں کھلا دو

پھر اس کے بعد جاں جائے تو جائے

بھرے دربار میں حق کی صدا دو

جہادی تیغ سے صحرائے غم کو

فرات و دجلہ وراوی بنادو

پہاڑوں کے جگر کو پاش کر کے

وطن میں دودھ کی نہریں بہادو

ستم کی تیغ لہرانے لگی ہے

جگادو نوجوانوں کو جگادو

میرے شعروں میں تو زندہ رہے گا

میرے بابرؒ کو یہ جا کر بتادو

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor