Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 611

الادب والادیب

(شمارہ 611)

پھر وہی صورت وہی تصویر ہے

برف میں بھی آگ کی تاثیر ہے

یہ جو تیرے ہاتھ میں شمشیر ہے

سارے عالم کے لئے تنویر ہے

سینۂ گیتی پہ قائم آج بھی

دام ہے، صیاد ہے،نخچیرہے

پھر وہی زنداں و ہی ظلم و ستم

پھر وہی قیدی وہی زنجیر ہے

کیوں اداسی چھا گئی ہے چار سو

کس کے غم میں آسماں دلگیر ہے؟

قیس سے صحرا کی رونق بڑھ گئی

عشق میں لیلیٰ کی یہ تاثیر ہے

ہجر کا مارا ہوا صحرا نشیں

کل بھی تھا اور بھی دلگیر ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor