Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 612

الادب والادیب

(شمارہ 612)

پھر وہی سلطان کا دربار ہے

پھر قصیدوں کی وہی بھرمار ہے

پھر وہی آنکھیں حسینوں کی طرف

پھر وہی کوچہ وہی بازار ہے

پھر وہی مستی وہی رقص و سرور

پھر وہی گھنگھرو وہی جھنکار ہے

پھر وہی پوجا بتوں کے سامنے

پھر وہی پنڈت وہی زنار ہے

پھر معیشت کے گلے پر ہے چھری

پھر رعایا بھوک سے دوچار ہے

پھر وہی مظلوم کی آہ وپکا

پھر وہی جلاد کی تلوار ہے

پھر وہی قیدی وہی کنج قفس

پھر وہی بیڑی وہی جھنکار ہے

پھر وہی نقلی دوا بازار میں

پھر وہی دم توڑتا بیمار ہے

قائد اعظم کے پاکستان میں

ہر لٹیراصاحب کردار ہے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor