Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 616

الادب والادیب

(شمارہ 616)

ایک ننھا سافرشتہ چاہئے

ہوبہو بابرؒ کے جیسا چاہئے

شور وغل،ہنگامہ برپا چاہئے

روزبچوں کا تماشا چاہئے

دیکھنے کو خوبصورت شاہکار

کھیلنے کو ایک کھلونا چاہئے

وہ اگر مل جائے تو اے زندگی

رات دن اس کو ہی دیکھنا چاہئے

ہو نہ جائے وہ کہیں نظروں سے دور

اس لئے آنکھوں میںرکھنا چاہئے

کوئی دیکھے یا نہ دیکھے پیار سے

میں اسے دیکھوں گی جتنا چاہئے

دینے والے اے میرے پروردگار

میں نے جو مانگا وہ ملنا چاہئے

جس کو دنیا بابرؒ ثانی کہے

مجھ کو بس ایسا ہی بیٹا چاہئے

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor