Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 618

الادب والادیب

(شمارہ 618)

پوری ہوگی خواب کی تعبیر کیا

پھرہلائوں عدل کی زنجیر کیا

جو ستم گر کو ستم گر نہ لکھے

اس قلم کی عزت و توقیر کیا

جو کسی فرعون کا کاٹے نہ سر

وہ سپاہ گر اور وہ شمشیر کیا

جو خدا کی راہ میں بہتے نہ ہوں

ایسے اشکوں کی بھلا تو قیر کیا

راہ میں جو تھک کے گر جاتے ہیں

وہ نشانے باز کیا، وہ تیر کیا

چھین سکتی ہے کسی کی زندگی

وقت کے فرعون کی شمشیر کیا

مہرباں جب کاتب تقدیر ہو

ٹکٹکی کیا، قید کیا، زنجیر کیا

ہے خدا کے ہاتھ میں موت وحیات

زہر کیا اور زہر کی تاثیر کیا

(ہمشیرہ بابر آفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor