Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 621

الادب والادیب

(شمارہ 621)

صلی اللہ علیہ وسم

پیغمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا

بس ایک نام انہی کاخدا کے نام کے بعد

مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا

ہے اسمِ سیّد وسالار وسرورعالم

دلوں میں، ذہنوں میں،جانوں میں گونجنے والا

بہ شکل مدحت ونعت وقصیدہ وتوصیف

وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا

وہ دخترانِ سرِ بام ودف بکف انورؔ

وہ نام اُن کے ترانوں میں گونجنے والا

(انور مسعود)

 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor