Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 627

الادب والادیب

(شمارہ 627)

رونقِ محفل بڑھاسکتے ہیں ہم

برق سے شمعیں جلاسکتے ہیں ہم

مصلحت کی ہررکاوٹ توڑکر

آج بھی دنیا پہ چھاسکتے ہیں ہم

قصر کیا ہے، تخت کے پائے ہیں ہم

ساری دنیا کو ہلاسکتے ہیں ہم

پھر اُٹھاسکتے ہیں تیغ حیدری

اپنی طاقت پھر دکھاسکتے ہیں ہم

پرچم حق کی بلندی کے لیے

کشتیاں اپنی جلاسکتے ہیں ہم

کہکشاں کے ہرستارے کے قریب

آشیاں اپنا بناسکتے ہیں ہم

تاج کیا،دربار کی ہیبت ہے کیا

بادشاہت کو مٹاسکتے ہیں ہم

عشق کی دہلیز پر رکھ کر قدم

آن میں حوروں کو پاسکتے ہیں ہم

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor