Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 628

الادب والادیب

(شمارہ 628)

کیا ہے مِرا قصور،مجھے کیوں نکالا

بتلائیے حضور، مجھے کیوں نکالا

آتی نہیں ہے نیند مجھے رات رات بھر

دل ہے غموں سے چور، مجھے کیوں نکالا

کل تک جو میرے ہاتھ پہ رکھتے تھے اپناہاتھ

ہونے لگے ہیں دور، مجھے کیوں نکالا

دھچکا لگا ہے دل پہ، مگر ہل گیا دِماغ

جاتا رہا شعور، مجھے کیوں نکالا

قطری کے خط کو آپ نے کیوں اہمیت نہ دی

پوچھوں گا میں ضرور، مجھے کیوں نکالا

بے آبرو ہوا ہوں میں دنیا کے سامنے

سب مٹ گیا غرور، مجھے کیوں نکالا

اب مئے ہے نہ سرور،مجھے کیوں نکالا

ساغر ہے چکنا چور، مجھے کیوں نکالا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor