Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 630

الادب والادیب

(شمارہ 630)

کیوں مرے لخت جگر مانگتا ہے

قصر کے سامنے گھر مانگتا ہے

اپنے دشمن پہ گرانے کے لئے

تیز سے تیز نظر مانگتا ہے

جنگ کے میداں میں اُترنے کے لئے

شیر وچیتے کا جگر مانگتا ہے

توڑ کر اپنے کھلونے مجھ سے

نیزہ و تیر و تبر مانگتا ہے

ظلم کی آگ بجھانے کے لئے

مجھ سے ترکیب و ہنر مانگتا ہے

دھول میں پھول کھلانے کیلئے

باغبانی کا ہنر مانگتا ہے

چاند تاروں پہ اُترنے کے لیے

مجھ سے جبریل کے پر مانگتا ہے

زیست کے پیڑ کی ہر ٹہنی پر

خوش نماشیریں ثمر مانگتا ہے

لاکھ سمجھائوں مگر مانگتا ہے

شام کے وقت سحر مانگتا ہے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor