Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 636

الادب والادیب

(شمارہ 636)

ایک ننھا سا فرشتہ چاہیے

ہو بہو بابرؒ کے جیسا چاہیے

شورو غل، ہنگامہ برپا چاہیے

روز بچوں کا تماشا چاہیے

دیکھنے کو خوبصورت شاہکار

کھیلنے کو ایک کھلونا چاہیے

وہ اگر مل جائے تو اے زندگی

رات دن اس کو ہی دیکھنا چاہیے

ہو نہ جائے وہ کہیں نظروں سے دور

اس لئے آنکھوں میں رکھنا چاہئے

کوئی دیکھے یا نہ دیکھے پیار سے

میں اسے دیکھوں گی جتنا چاہیے

دینے والے اے میرے پروردگار

میں نے جو مانگا وہ ملنا چاہیے

جس کو دنیا بابرؒ ثانی کہے

مجھ کو بس ایساہی بیٹا چاہیے

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor