Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 637

الادب والادیب

(شمارہ 637)

سب جانتے ہیں، مرد قلندر تمہیں تو ہو

شمشیر زن، دلیر و بہادر تمہیں تو ہو

کنج جہاں کے لعل و جواہر تمہیںتو ہو

بابرؒ نہیںپہ جرأت بابرؒ تمہیںتو ہو

قد میں ہمالیہ سے بھی اوپر تمہیںتو ہو

حورانِ خلد کے دل ودلبر تمہیںتو ہو

شاخِ چمن ہری ہے تمہارے ہی خون سے

کانٹوں کے درمیان گل تر تمہیں تو ہو

دریا تمہارے پائوں پہ جھکتا ہے رات دن

گہرے سمندروں کے سمندر تمہیںتوہو

خورشید کوپتا ہے، ستاروں کو ہے خبر

اس کاروان عشق کے رہبر تمہیں تو ہو

ازہرؔ کے جانبازوں کا لشکر تمہیں تو ہو

تیغ جہاد ،دشنہ و خنجر تمہیں تو ہو

 چرخ کہن کے مہر، مہ و اختر تمہیں تو ہو

اب اس جہان میں میرے بابرؒ تمہیں تو ہو

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor