Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 638

الادب والادیب

(شمارہ 638)

جب تو کرم کی چار سو دولت لٹائے گا

مجھ ناتواں کے ہاتھ میں کیا کچھ نہ آئے گا

ایسا بھی ایک دور زمانے میں آئے گا

جب دار پر کسی کو چڑھا یا نہ جائے گا

 بندہ ہوں تیرا پھر بھی زمانے میں ہوں ذلیل

کب تک زمانہ مجھ کو تماشا بنائے گا

فرہاد وقیسسارے جہاں کو بتاگئے

شمع اگر جلے گی تو پروانہ آئے گا

دریا چڑھا ہوا ہے بہائو بھی تیز ہے

جس کے ہے پاس نائو وہی پار جائے گا

شمشیر مرد حق اگر بے نیام کی

کل عالم بساط پہ چھاتا ہی جائے گا

دنیا کرے گی اس کی جسارت کااحترام

دربار شہنشاہی میں جو سراُٹھائے گا

حوران خلد اس کو گلے سے لگائیں گی

راہ ِخدا میں اپنی جو گردن کٹائے گا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor