Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 639

الادب والادیب

(شمارہ 639)

یورپ کے دلداروں سے قوم کی دولت واپس لو

امریکہ کے پیاروں سے قوم کی دولت واپس لو

کل بھوشن کو اپنا سمجھیں کل بھوشن کوکچھ نہ کہیں

مودی کے ان یاروں سے قوم کی دولت واپس لو

انگلش دار و، انگلش کھانا اور بدن پر انگلش سوٹ

ایسے سب کرداروں سے قوم کی دولت واپس لو

یہ جو ایک زرداری ہے سب سے بڑی بیماری ہے

ایسے سب زرداروں سے قوم کی دولت واپس لو

 ستر سال سے لوٹ رہے ہیں قوم کی دولت یہ بدبخت

شاہ کے رشتے داروں سے قوم کی دولت واپس لو

شہزادے تو بھاگ گئے ہیں اب بھاگے گی شہزادی

قوم کے ان غداروں سے قوم کی دولت واپس لو

پی کر خون غریبوں کا اپنی جان بناتے ہیں

ان ظالم سرداروں سے قوم کی دولت واپس لو

عادل کو یہ دشمن سمجھیں عدل کو سرے سے مانیں نہ

ایسے بدکرداروں سے قوم کی دولت واپس لو

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor