Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 641

الادب والادیب

(شمارہ 641)

پوری ہوگی خواب کی تعبیر کیا

پھر ہلائوں عدل کی زنجیر کیا

جو ستم گر کو ستم گر نہ لکھے

اس قلم کی عزت و تو قیر کیا

جو کسی فرعون کا کاٹے نہ سر

وہ سپہ گر اور وہ شمشیر کیا

جو خدا کی راہ میں بہتے نہ ہوں

ایسے اشکوں کی بھلا تو قیر کیا

راہ میں جو تھک کے گرجائے کہیں

وہ نشانے باز کیا، وہ تیر کیا

چھین سکتی ہے کسی کی زندگی

وقت کے فرعون کی شمشیر کیا

مہرباں جب کاتب تقدیر ہو

ٹکٹکی کیا، قید کیا، زنجیر کیا

ہے خدا کے ہاتھ میں موت و حیات

زہر کیا اور زہر کی تا ثیر کیا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor