Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

الادب والادیب ۔ 642

الادب والادیب

(شمارہ 642)

ایک چہرہ تھا جو صحرا میں نمودار ہوا

قیس لیلیٰ کی محبت میں گرفتار ہوا

 عشق وہ مرض ہے جس کانہیں دنیا میں علاج

اس نے پائی نہ شفا جو کبھی بیمار ہوا

 جس نے دربار شہنشاہی میں حق گوئی کی

میری نظروں میں وہی صاحب کردار ہوا

 ایک شعلہ تھا جو آنکھوں میں رہا آخر تک

اک تبسم تھا جو ہونٹوں پہ نمودار ہوا

 کیوں نہ ہم رشک کریں ایسے مجاہد پہ کہ جو

قتل سے قبل ہی حورعین کا دلدار ہوا

 آسماں اس کا، زمیں اس کی ،ستارے اس کے

جو محمدﷺ کی محبت میں گرفتار ہوا

 جس نے تا زیست محمدﷺ سے وفاداری کی

بعد مرنے کے وہ فردوس کا حقدار ہوا

اپنے بابرؒ پہ مجھے فخر بھی ہے ناز بھی ہے

جان کے بدلے وہ جنت کا خریدار ہوا

(ہمشیرہ باہرآفریدی شہیدؒ)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor